چہار آئین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک طرح کا خیمہ، خلفائے کرام؛ چار سنی فرقے، اکبر کے چار وزیر (ابو الفضل، فیضی، بیربل اور ٹوڈرمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک طرح کا خیمہ، خلفائے کرام؛ چار سنی فرقے، اکبر کے چار وزیر (ابو الفضل، فیضی، بیربل اور ٹوڈرمل)۔